اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں وی آئی ایس اور پاکرا کی تجدید کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں وی آئی ایس اور پاکرا کی تجدید کردی
اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں وی آئی ایس اور پاکرا کی تجدید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں وی آئی ایس اور پاکرا کی حیثیت کی تجدید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بینک دولت پاکستان نے ملک میں کام کرنے والی دونوں ریٹنگ ایجنسیز یعنی وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ اور دی پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (پاکرا) کی مالی سال 2020ء کیلئے تجدید کی۔

مذکورہ دونوں اداروں کی تجدید رواں برس کیلئے اہل اور تسلیم شدہ بیرونی قرضہ جاتی جانچ کے اداروں کی حیثیت سے عمل میں لائی گئی۔

مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کی طرف سے بازل فریم ورک کا معیاری طریقہ کار استعمال کرنے والے بینکس اور ڈی ایف آئیز کو اجازت ہے کہ وہ سی اے آر کا حساب لگانے کیلئے دونوں اداروں کی کریڈٹ ریٹنگز استعمال کریں۔

  یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری کیلئے ہدایات جاری کردیں

Related Posts