کولمبو: روس سے تیل خریدنے پر سری لنکا پر جلد ہی معاشی پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ سری لنکن وزیرِ توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہی آئل ریفائنری موجود ہے جس میں کام کے دوبارہ آغاز کیلئے روسی تیل خریدا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا سنگین معاشی بحران کے باعث ایندھن، اشیائے ضروریہ اور بجلی سمیت دیگر اہم سہولیات سے محروم ہے۔ حال ہی میں تکلیف دہ حالات سے دوچار عوام نے مستعفی وزیر اعظم کا گھر جلا دیا تھا۔
انتہاء پسند ہندوؤں نے جواہر لعل نہرو کا مجسمہ تباہ کر دیا