پشاور زلمی اسکواڈ کی کراچی میں کینسر سے صحت یاب بچوں سے خصوصی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے سپر اسٹارز نے کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب بچوں سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

یہ ملاقات زلمی فاونڈیشن کے تحت کراچی کے انڈس ہسپتال سے کینسر کا علاج کروا کر صحت یاب ہونے والے بچوں کے ساتھ شیڈول کی گئی تھی۔

ملاقات میں پشاور زلمی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم موجود تھی۔

بچوں نے زلمی ٹیم کے ارکان کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر تمام بچوں نے پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور آٹوگراف لیے۔

Related Posts