جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ جنگ چی یول 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اداکارہ کے انتقال کی تصدیق اُن کی ایجنسی کی جانب سے بھی کردی گئی ہے تاہم اُس میں موت کی وجہ کے حوالے سے کچھ بھی نہیں بتایا گیا۔

جنگ چی یول کو ’آئی ہیو ڈَن مائے بیسٹ‘ اور نیٹ فلکس سیریز ’زومبی ڈیٹیکٹو‘ سے شہرت ملی، اداکارہ اِن دنوں کورین ڈرامے ’ویڈنگ امپاسبل‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر 8 اپریل کو اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی، تصویر میں انھیں ہیڈفون پہنے اور ہاتھ میں گلاس پکڑے کچھ سوچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by CHAE YULL (@chaeyull)

جنگ چی یول کی اِس پوسٹ پر مداح اُن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ ایک مداح نے لکھا کہ ’آپ کے انتقال کی خبر سن کر اداس ہوگیا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسا محسوس کررہا ہوں‘۔

Related Posts