سونیا حسین کا نیا یو ٹیوب چینل شروع، پہلی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونیا حسین کا نیا یو ٹیوب چینل شروع، پہلی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش
سونیا حسین کا نیا یو ٹیوب چینل شروع، پہلی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش

پاکستانی ٹی وی اداکارہ سونیا حسین نے نیا یو ٹیوب چینل شروع کرتے ہوئے اپنی پہلی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں پیش کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عشق زہے نصیب میں گوہر کے کردار سے شہرت پانے والی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے یو ٹیوب چینل کی پہلی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی۔ 

ایک ہی ویڈیو کے بعد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب پر اداکارہ سونیا حسین کے مداح اکٹھے ہو گئے۔ 2 روز قبل پوسٹ کی گئی ویڈیو کو اب تک 5 ہزار 897 افراد دیکھ چکے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CGaQLa1D6x-/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

یہ بھی پڑھیں: جنت مرزا کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودگی کی تردید

Related Posts