سونم کپور کا فواد خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر دلچسپ تبصرہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی اداکار فواد خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر بھارتی اداکارہ سونم کپور نے تبصرہ کیا ہے۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے اداکار فواد خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ایکشن ویڈیو پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے ‘بہت جلد’ لکھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fawad A Khan (@fawadkhan81)

سونم کپور اُن کی اس ویڈیو سے بڑی متاثر نظر آئیں، انہوں نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ فواد خان جب بھی اسکرین پر آتے ہیں تو دھمال مچاتے ہیں، جلد ہی آپ سے اور صدف (اہلیہ فواد خان) سے ملاقات ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر بلا آخر خاموشی توڑدی

کام کے محاذ پر اداکار فواد خان فلم ‘منی بیک گارنٹی’ میں نظر آئینگے جو اس عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے ، فلم کی کاسٹ میں فواد خان، حنا دلپزیر، علی سفینہ، وسیم اکرم، شایان خان، میکال ذوالفقار، گوہر رشید اور جان ریمبو شامل ہیں۔
فیصل قریشی کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 22 مئی 2020 کو ریلیز ہونے والی تھی۔ تاہم کورونا کی وجہ سے فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔

Related Posts