ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا، ویڈیو وائرل

ممبئی:بھارتی ٹینس سپر اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا اس حوالے سے حال ہی میں ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں وہیں ان کے بیٹے اذہان ان کی مدد کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Mirza (@imranmirza58)

یاد رہے کہ ازہان ثانیہ مرزا کے خاندان کے انسٹا گرام پر نظر آتے ہیں، اور حال ہی میں عید کے موقع پر ثانیہ مرزا نے اپنی اور اپنے بیٹے کی ایسی ہی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں اور ان کے بیٹے نے بھی ٹینس کا آؤٹ فٹ پہن رکھا ہے۔یاد رہے کہ یہ ویڈیو ثانیہ مرزا کے والد نے شیئر کی ہے۔

Related Posts