بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشتگردوں کا حملہ،ایف سی اہلکار شہید،2زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ،دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 3جوان شہید، 5زخمی
کوئٹہ،دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 3جوان شہید، 5زخمی

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے ضلع ژوب میں سرحدی چوکی پرسرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منزکئی سیکٹر ژوب بلوچستان میں پیش آیا جس سے فرنٹیئر کور کے جوان نائیک فخر عباس نے جام شہادت نوش کیا۔

مزید پڑھیں: باگسر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی

Related Posts