معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک امریکی میگزین کے لئے نیوڈ فوٹو شوٹ کروا لیا۔
پیپز میگزین کے لئے دیئے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شائع ہونے کے بعد سے ہی وہ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئے۔
تصاویر کی حوالے سے میگرین کی جانب سے کہا گیا کہ ان تصاویر کو دیکھنے میں لوگوں کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ میگزین کی جانب سے یہ بھی بیان سامنے آیا کہ یہ غلط نہیں کیونکہ رنویر سنگھ ایک پرفارمرہیں۔
میگزین نے فوٹو شوٹ کے ساتھ لکھا کہ بالی وڈ میں شاید ہی ان جیسا کوئی اسٹار ہے جو بے حد مقبول ہونے کے ساتھ ورسٹائل بھی ہو۔ رنویر نے روایتی بھارتی مردوں کے تصور کو رد کرتے ہوئے اپنے فوٹو شوٹ کے ذریعے دقیانوسی تصور کو چیلنچ کیا ہے ۔
بھارتی اداکارہ میمی چکراوتی نے رنویر سنگھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے حیرت ہے کہ اگرایک مرد کی عریاں تصاویر پر انکی تعریف کی جا رہی ہے تو کیا ایک عورت کی ایسی تصاویر پر بھی اتنا ہی اچھا رسپانس آئے گا۔
Internet broke with Ranveer singh’s latest photoshoot and comments were ????????????(mostly).Just wondering if the appreciation would hav been same if she was a woman.Or would u have burned her house down,taken up morchas given her a death threat and slut shamed her.(1/1)
— Mimi chakraborty (@mimichakraborty) July 21, 2022
جہاں اداکاروں کی جانب سے رنویر سنگھ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں سوشل میڈیا صارفین نے بھی خوب تنقید کی اور میمز بھی بنائی گئیں۔
Memers : Bahot bore ho rha hai
Meanwhile ranveer singh : pic.twitter.com/2gNMKraYsv
— Lobster ???? (@Jamkoodi) July 22, 2022
People posting pictures of Ranveer singh.
Me- pic.twitter.com/0GP7sZHIM2
— Ankush Somani (@ankushtweets) July 22, 2022