جے یو آئی غربی کا سوشل میڈیا کنونشن 11 مارچ کو۔ ممتاز صحافی، دانشور شرکت کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جمعیت علمائے اسلام ضلع غربی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن 11 مارچ کو ہوگا۔

سوشل میڈیا کنونشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ جےیوآئی غربی کے سوشل میڈیا کنونشن میں مرکزی اور صوبائی قیادت سمیت ممتاز صحافی، دانشور اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈیفنس کراچی میں ایک خاندان کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

کنونشن میں مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، اسلم غوری بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام ضلع غربی کے سیکریٹری اطلاعات قاری عبداللہ بسمل کے مطابق 11 مارچ بروز ہفتہ جےیوآئی غربی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن میں نامور صحافی حضرات، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور دانشور حضرات شریک ہونگے۔

کنونشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

Related Posts