سعودی عرب میں برفباری، اونٹوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

سعودی عرب کے علاقے تبوک کے اللوز پہاڑی سلسلے پر موسم سرما کی پہلی برف باری دو روز قبل ہوئی، جس کی وجہ سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

یہ بھی پڑھیں:

کھانا دینے سے انکار کیوں کیا؟ شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

برفباری کے باعث تبوک ریجن سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا، اس کے علاوہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے برفباری کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے تبوک کا رخ کرلیا۔

تبوک میں برفباری کے باعث ہر طرف خوبصورت نظارے دیکھنے میں آرہے ہیں، خشک صحرا اور پہاڑوں پر سفیدی سیاحوں کو خوب بھا رہی ہے۔

Related Posts