سندھ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کا فیصلہ کر لیا، کراچی میں مختلف مقامات پر اچانک اسنیپ چیکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کے نائن یونٹ کے خصوصی کتے بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسپیشل برانچ کی خصوصی ٹیموں کو کراچی کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ کی ذمہ داری دے دی گئی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
دعا زہرہ کیس سے متعلق عدالت کا بڑا حکم