سیالکوٹ واقعہ،اُمیدہےپاک،سری لنکاتعلقات بہتررہیں گے،وزیرخارجہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

India failed to blacklist Pakistan in FATF: Shah Mehmood Qureshi

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

شاہ محمودقریشی نےکہاکہ سری لکن ہم منصب سےبھی واقعےپربات چیت ہوئی ہےاورواقعےپرپاکستان کی جانب سےدکھ کااظہارکیاگیا،انہوں نےکہاکہ امیدہےکہ پاکستان اس معاملےپرسری لکن عوام کےساتھ کھڑاہے،امیدہےکہ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان تعلقات بہتررہیں گے۔

یاد رہے واقعےکی رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے،جس میں کہاگیاہےکہ واقعےکےروز غیرملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا تھاجبکہ کچھ روزقبل فیکٹری کےکچھ ملازمین کونوکری سےبرطرف بھی کیاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ،وزیراعظم عمران خان کاسری لنکن صدرکوٹیلیفون

دوسری جانب وزیرخارجہ کامزیدکہناتھاکہ سربیا اور بنگلہ دیش کے سفارت خانوں کی تنخواہوں کا کوئی مسئلہ نہیں،بھارت پاکستان کونیچادکھانےکاکوئی موقع ہاتھ سےنہیں جانےدیتا۔

Related Posts