سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:
زمین کی کھدائی کے دوران ملنے والے قرآنی نسخے نے عیسائی خاندان کی کایا کیسے پلٹی
اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔