بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک
بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک

لکھنؤ: شمالی ہندوستان کے ہاپوڑ ضلع میں ہفتے کے روز ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ترجمان سریندر سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ حادثہ نئی دہلی سے تقریباً 60 کلومیٹر دور دھولانہ میں ایک صنعتی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد پیش آیا۔

انہوں نے کہاکہ ریسکیو کا کام جاری ہے، اُن کا کہنا تھا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ متعدد لوگ شدید زخمی ہیں۔

مزید پڑھیں:شانگلہ کے جنگلات میں آگے لگنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے

واضح رہے کہ بھارت میں صنعتی حادثات عام ہیں اور اکثر لوگوں کو حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری اہلکاروں کی طرف سے لاپرواہی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔

Related Posts