ایک دن انتخابات کیلئے سراج الحق کی تجویز سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ انتخابات کے مسائل سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ حل نہیں کرسکتے، اداروں کو انتخابات مسئلہ پر غیر جانبدار رہنا چاہیے۔

لوئر دیر میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی بھی قربانی دیں، قومی اور دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کریں، جماعت اسلامی ایک ہی روز انتخابات کے حق میں ہے، سیاسی جماعتیں ایک میز پرآجائیں اور ڈائیلاگ کا راستہ اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

الیکشن کیلئے جماعت اسلامی کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس ہوگی

سراج الحق نے کہا کہ لوگ اب ججز کے چہروں سے پہچان جاتے کہ یہ فلاں پارٹی کا جج ہے، اعلیٰ عدلیہ سیاست دانوں کو اپنے مسائل خود حل کرنے کا موقع دے۔

Related Posts