وزیر اعظم سے سراج الحق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سراج الحق نے تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

عاطف اسلم کی راشن تقسیم کرنیکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے چند روز قبل سیاسی تناؤ کم کرنے کے لئے تمام پارٹیوں سے ملاقات کا اعلان کیا تھا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وزیراعظم سے ملاقات اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

Related Posts