گلوکار طاہر شاہ کی “فرشتہ” کے ساتھ دھماکے دار انٹری، گانا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Singer Taher Shah returns with new song ‘Farishta’

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: آئی ٹو آئی گانے سے شہرت پانے والے گلوکار طاہر شاہ نے اپنے نئے گانے فرشتہ کے ساتھ شوبز میں شاندار واپسی کی ہے جبکہ ان کا گانا ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈنگ ٹاپک بن چکا ہے۔

فرشتہ ریلیز کے بعد یوٹیوب پر 97405 بار دیکھا جاچکا ہے ۔ طاہر شاہ کے نئے گانے میں بچوں کی خصوصیات شامل ہیںجبکہ کچھ لوگوں نے ٹویٹر پر طاہر شاہ کا گانا پسند کیا اور بہت سے لوگوں نے اس پر تنقید بھی کی۔

طاہر شاہ 2006 میں فلم انڈسٹری میں پاکستان کی پہلی کی آن لائن فلم اوئے کچھ کر گزر کیساتھ فلمی صنعت میں قدم رکھا۔

مزید پڑھیں: انجلینا جولی کا بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار

طاہر شاہ کو 2016 میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں جس کے بعد وہ کراچی سے رخصت ہوگئے تھے تاہم اب ایک باہر پھر انہوں نے نئے گانے کے ساتھ شوبز میں انٹری دی ہے۔

Related Posts