لاہور: پاکستان میں کورونا کی وباء نے ستاروں کو بھی لپیٹ میں لینا شروع کردیا، گلوکار جواد احمد ایک بار پھر کورونا وائرس کاشکار ہوگئے۔
گلوکار جواد احمد نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھےدوبارہ کوروناہوگیاہے،مجھےنہیں پتاکہ اس بارمیں بچتاہوں یانہیں۔
مجھےدوبارہ کروناہوگیاہے۔
مجھےنہیں پتاکہ اس بارمیں بچتاہوں یانہیں۔ہاں میرےپاس اتنےپیسےضرورہیں کہ بیماری بگڑنےپرمہنگاعلاج کراسکتاہوں مگرسچ تویہ ہےکہ جب میں اپنےہرطرف غربت،بےبسی،محرومی دیکھتاہوں توایسی دنیامیں فقط جیےچلےجانےکابھی اب مزانہیں۔
جنت میں جانےسےپہلےیہ دنیابدلناضروری ہے۔— Jawad Ahmad (@jawadahmadone) April 6, 2021