سندھ حکومت کراچی میں بڑا واٹر پارک بنائے گی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساحل سمندر پر واٹر پارک بنایا جائے گا۔

کراچی میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف علمائے کرام کا سخت مطالبہ

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن بولے کہ بیرون ملک جاتے ہیں تو اس طرح کی سرگرمیاں دیکھتے ہیں، یہاں بھی سیاحوں کے لئے تفریحی مقام بنائیں گے۔

Related Posts