12 سے 3 بجے تک کرفیو، سندھ میں کاروبار زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Violation of SOPs: Punjab, Sindh govts warn of tightening restrictions

کراچی :حکومت سندھ کی جانب سے مساجد میں باجماعت نماز جمعہ سے روکنے کیلئے جمعہ کے روز 12 سے 3 بجے تک کرفیو کا نفاذ ہوگیا، سندھ میں مکمل طور پر کاروبار زندگی منجمد ہونے کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہوگئے ہیں ۔

دن 12 بجے سے سہ پہربجے تک سندھ مکمل طور پر بند رہے گا کیونکہ شہریوں کو باہر جانے سے روک دیا گیا ہے اور سڑکوں پر ٹریفک کی اجازت نہیں ہے،نمازیوں کو مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کیلئے فورسز حرکت میں آگئی ہیں۔

حکام نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگوں کو اس وبا سے بچنے کے لئے مساجد میں جمع ہونے سے روکنے کیلئے صوبائی حکومت نے گذشتہ جمعہ کو بھی یہی قوانین نافذ کیے تھے۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ نے ڈاکٹرز نے کورونا سے بچاؤ کیلئے کرفیو کا مطالبہ کردیا

مزید برآں پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے بھی لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے جمعہ کی نماز کے دوران قواعد پر عمل کریں۔

Related Posts