ہمیں اپنی زندگی جینی چاہیے،مخلص دوست آپ کااثاثہ ہوتے ہیں،متیرا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہمیں اپنی زندگی جینی چاہیے،مخلص دوست آپ کااثاثہ ہوتے ہیں،متیرا
ہمیں اپنی زندگی جینی چاہیے،مخلص دوست آپ کااثاثہ ہوتے ہیں،متیرا

کراچی:مشہور و معروف اداکارہ متیرا کا کہنا ہے کہ اگرآپ نے اس معاشرے میں رہنا ہے تو زندگی گزارنے کے گُر بھی سیکھناپڑتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صرف شوبزہی نہیں بلکہ ہر شعبے میں اچھے برے لوگ موجود ہوتے ہیں اور آپ کوان کی پہچان ہونی چاہیے۔جس کے باعث زندگی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

ایک انٹرویو میں متیرا نے کہا کہ مجھے شوبزمیں کام کرتے ہوئے وہ مقام ملا جس کے بارے میں سوچابھی نہیں تھا،مجھے شوبز کی دنیا سے ایک نئی شناخت ملی جو جواب تمام عمرمیر ے ساتھ رہے گی۔

متیرانے کہا کہ لوگوں کا کیا ہے وہ توباتیں کرتے رہتے ہیں،ہمیں اپنی زندگی جینی چاہیے،جولوگ آپ کے ساتھ مخلص ہیں، ان کا خیال رہنا چاہیے کہ وہ کسی وجہ سے آپ سے دورنہ ہوں کیونکہ یہی لوگ آپ کا اثاثہ ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ متیرہ اپنی بے باک گفتگو اور بولڈ اداکاری کے باعث شوبز میں کافی مشہور ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں: عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 8 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا

Related Posts