پاکستان کی مقبول صحافی سدرہ اقبال نے شادی کے بارے میں کھل کر بات کردی۔
حال ہی میں میزبان ایک ٹی وی شو میں نظر آئیں اور انسٹاگرام فالوورز کے شادی سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی بھی شادی جلد بازی میں نہیں کرنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے پسند بھی بہت زیادہ ضروری ہے، ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ آپ کے سامنے دو آپشن رکھ دیے جائیں اور کہا جائے کہ ان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈرامہ سیریل ‘ہم تم’ کے بارے میں نادیہ افگن کی کیا رائے ہے؟