لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے سبطین خان کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:حکومت کو بے ساکھیوں کا سہارا ہے، جلد گرجائے گی، شیخ رشید