شلپا شیٹھی ایوارڈ شو میں کرنے کیلئے وہیل چیئرپر پہنچ گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شلپا شیٹھی ایوارڈ کی تقریب میں وھیل چیئرپر پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
شلپا شیٹھی ایوارڈ کی تقریب میں وھیل چیئرپر پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ شلپا شیٹھی ٹوٹی ہوئی ٹانگ میں وہیل چیئر پر بیٹھ کر ایوارڈ شو میں شرکت کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹھی وہیل چیئر پر ایوارڈ شو میں کرنے پہنچیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے اداکارہ شلپا شیٹھی واکر کی مدد سے گاڑی سے باہر آئیں اور پھر وہیل چیئر پر بیٹھ کر تقریب میں پہنچیں۔

معلوم رہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ شلپا شیٹھی کی ٹانگ کا فریکچر ہوگیا تھا اور ڈاکٹرز نے انھیں کم سے کم 6 ہفتوں کے آرام کا کہا تھا۔

مزید برآں گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی یوگا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ دس دن کے آرام کے بعد مجھے سمجھ آیا کہ اسٹریچ نہ کرنے کی کوئی اچھی وجہ موجود نہیں ہے۔ اگرچہ انجری کو صحیح ہونے میں مزید کچھ ہفتے لگ سکتے ہیں لیکن مکمل فارغ رہنے سے جسم کو زنگ لگ سکتا ہے۔

 

Related Posts