لانگ مارچ میں توڑ پھوڑکا معاملہ، شیخ رشید کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان اور نواز شریف کی نااہلی میں زمین آسمان کا فرق ہے، شیخ رشید
عمران خان اور نواز شریف کی نااہلی میں زمین آسمان کا فرق ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر سابق وزیر داخلہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سیشن جج کامران بشارت مفتی نے 5.5 ہزار روپے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔

مزید پڑھیں:میری جدوجہد کو سیاست نہیں بلکہ جہاد سمجھیں، عمران خان

عدالت عالیہ کی جانب سے دو مقدمات میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کی گئی، عدالت نے پولیس کو 13 جون کے لیے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔

Related Posts