اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا سازش کا اعتراف بھونڈا مذاق ہے جبکہ عمران خان کے خلاف غیر ملکی سازش تو منحرف اراکین میں ڈالرز کی تقسیم سے شروع ہوئی تھی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر اپنے پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل الرحمان کا سازش کا اعتراف بھونڈا مذاق ہے۔ سازش غیر ملکی ڈالرز کے منحرف اراکین میں تقسیم سے شروع ہوئی۔ ہر روز 10 شعبوں میں نیا ٹیکس لگایا جاتا ہے۔
سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان