اقتدار حمزہ کا ختم ہوا اور مشتعل مولانا فضل الرحمان ہو رہے ہیں۔ شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقتدار حمزہ کا ختم ہوا اور مشتعل مولانا فضل الرحمان ہو رہے ہیں۔ شیخ رشید
اقتدار حمزہ کا ختم ہوا اور مشتعل مولانا فضل الرحمان ہو رہے ہیں۔ شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے صاحبزادے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلیٰ اقتدار گیا تاہم مشتعل مولانا فضل الرحمان ہورہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اقتدار حمزہ کا ختم ہوا ہے اور مشتعل فضل الرحمان ہورہے ہیں۔ ن لیگ واضح طور پر 2 گروہوں میں تقسیم ہونے والی ہے  جن میں سے ایک اقتدار سے چمٹے رہنے کی حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعلیٰ کا حلف نشر نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔فواد چوہدری

ٹوئٹر پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا دوسرا گروہ الیکشن میں جانے کا حامی ہے جبکہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس شرمندگی کا باعث ہوگا۔ بجلی 7 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی جبکہ گھی اور پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے والا ہے۔ 

Related Posts