بے حیائی کی تمام حدیں پار! شہناز گل کے نازیبا فوٹو شوٹ پر مداحوں نے عرفی جاوید سے ملادیا، تصاویر دیکھیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Shehnaaz Gill compared with Urofi Javed after ‘BOLD’ fashion at beach

مشہور بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل کو حالیہ دورہ سڈنی کے دوران ساحل پر انتہائی بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں متنازعہ شو بز شخصیت عرفی جاوید سے بھی موازنہ کرنا شروع کر دیا۔

وائرل ہونے والی تصاویر میں شہناز گل کو سڈنی کے مشہور بونڈائی بیچ پر سیاہ رنگ کے جاذب نظر سوئم ویئر میں دیکھا جا سکتا ہے، جو ان کے جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوا ہے۔ وہ آزاد پرندے کی طرح ساحل پر دوڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا گیا: “ہوا، سورج کی روشنی میں دمکتے بال، اور بونڈائی بیچ کا منفرد انداز!”

اگرچہ شہناز ہر زاویے سے دلکش نظر آئیں، ان کے متناسب جسم نے مداحوں کو متاثر کیا لیکن سوشل میڈیا صارفین ان کے فیشن انتخاب سے ناخوش دکھائی دیے۔ کئی صارفین نے انہیں عرفی جاوید سے تشبیہ دی، جو منفرد اور متنازعہ ملبوسات پہننے کے لیے مشہور ہیں۔

قبل ازیں شہناز گل نے اپنی پرفارمنس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا جب انہوں نے آنے والی فلم “وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو” کے گانے “سجنا وے سجنا” پر دھماکے دار ڈانس پرفارمنس دی۔

مناہل ملک کی ایس کے کیساتھ گاڑی میں نازیبا حرکتوں کی ویڈیو وائرل

اس پارٹی ٹریک میں شہناز کو ایک منفرد روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ الیکٹرک بلو ہالٹر نیک بلاؤز اور بولڈ اسکرٹ میں نظر آئیں۔ میوزک ویڈیو میں وہ اداکار راج کمار کے ساتھ ہم آہنگی سے قدم ملاتے ہوئے دلکش ڈانس مووز کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ مداحوں نے شہناز کے اس گانے کو ترپتی ڈِمری کے “میرے محبوب” سے زیادہ پسند کیا، جو ریلیز کے بعد شدید تنقید کا نشانہ بنا تھا۔

Related Posts