شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکار شہریار منور کی ڈائریکٹر سہیل جاوید کے ہمراہ جھگڑے کی متنازع وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو کی اصل کہانی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ویڈیو ڈرامائی تھی۔

اداکار شہریار منور نے ڈائریکٹر سہیل جاوید کے ہمراہ ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے اس متنازع ویڈیو کی حقیقت بتاتے ہوئے اسے پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by H Pakistan (@hellopakistan)

انہوں نے کہا کہ بیشتر سوشل میڈیا صارفین منفی مواد کو خوب وائرل کرتے ہیں، اس بات کا عملی تجربہ کرنے کے لئے ہم نے مذکورہ ویڈیو ریکارڈ کی تھی، کیونکہ ان کی آنے والی یوٹیوب سیریز ایک ایسی ہی لکھاری کی کہانی ہے۔

قبل ازیں سوشل میڈیا پر شہریار منور کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ڈائریکٹر سہیل جاوید کے ساتھ بدسلوکی کررہے تھے۔

Related Posts