آصف زرداری کانوازشریف سےمتعلق بیان،شہبازشریف کاجواب سامنےآگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہباز شریف سیڑھیوں سے گر کر زخمی، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں

لاہور: صدرمسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنےسوشل میڈیابیان میں کہاہےکہ آصف زرداری کےنوازشریف سےمتعلق بیان پر افسوس ہے،وہ جانتےہیں کہ نوازشریف کوکن حالات میں بیرون ملک جاناپڑا۔

شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی ہے، آصف علی زرداری سمیت دیگرتمام لوگوں کو ایسے بیانات دینے سےگریز کرناچاہیےاور اس ملک کی ترقی کیلئےملکر کام کرناچاہیے۔

یہ پڑھیں:گرین لائن منصوبہ ہم نےمکمل کیا،لیگی رہنما احسن اقبال جلدبازی میں ہاتھ زخمی کروابیٹھے

یہ بھی پڑھیں :سیاست کی بازی پلٹ گئی، پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کیخلاف حکومت سے اتحاد کرلیا

یادرہےکہ سابق صدرآصف علی زرداری نے ن لیگ پر تنقیدکرتےہوئےکہاتھاکہ جس شخص کا اس ملک میں جینامرنابھی نہیں اس کا یہاں کیا کام ہے،ہم پاکستان مخلاف بیانیہ اپنانےوالی سیاسی جماعت کوہرجگہ شکست سے دوچارکرینگے۔

Related Posts