ن لیگ کی حکومت عوام اور اداروں کو ساتھ لے کر چلے گی۔شہباز شریف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ن لیگ کی حکومت عوام اور اداروں کو ساتھ لے کر چلے گی۔شہباز شریف
نوازشریف آئندہ ماہ وطن واپس آ کر انتخابی مہم کی قیادت کرینگے، شہبازشریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت عوام اور اداروں کو ساتھ لے کر چلے گی۔ 8فروری کا الیکشن مکی ترقی کی ابتدا ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ وعدے وفا صرف نواز شریف نے کیے، باقی سب نے دھوکے دئیے ہیں۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODUwMDYsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NTAwNiAtINuB2YUg2YbbkiDYudmI2KfZhduMINm+2LHbjNi02KfZhtuM2KfauiDYrtiq2YUg2qnYsdmG24zaqduMINmF2YbYtdmI2KjbgSDYqNmG2K/bjCDaqdix2YTbjNuU2LTbgdio2KfYsiDYtNix24zZgSIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxNTg0NzgsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjMvMDQvU2hhaGJhei1TaGFyaWYtMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6ItuB2YUg2YbbkiDYudmI2KfZhduMINm+2LHbjNi02KfZhtuM2KfauiDYrtiq2YUg2qnYsdmG24zaqduMINmF2YbYtdmI2KjbgSDYqNmG2K/bjCDaqdix2YTbjNuU2LTbgdio2KfYsiDYtNix24zZgSIsInN1bW1hcnkiOiLZhNin24HZiNixOiDYtdiv2LEg2YXYs9mE2YUg2YTbjNqvICjZhikg2LTbgdio2KfYsiDYtNix24zZgSDZhtuSINqp24HYpyDbgduSINqp24Eg24HZhSDZhtuSINi52YjYp9mF24wg2b7YsduM2LTYp9mG24zYp9q6INiu2KrZhSDaqdix2YbbkiDaqduMINmF2YbYtdmI2KjbgSDYqNmG2K/bjCDaqdix2YTbjCDbgduS2IwgIiwidGVtcGxhdGUiOiJzcG90bGlnaHQifQ==”]

گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ 8فروری کا الیکشن ملکی ترقی کا نقطۂ آغاز ہوگا۔ عوام کو مہنگائی سے نجات دلائیں گے۔ہماری  اقتصادی پالیسی متوازن ہوگی۔ 

خیال رہے کہ اس سے قبل صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے عوامی پریشانیاں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، امیدوار عوام کو ہمارے معاشی ایجنڈے پر آگہی دیں۔

 لاہور میں4 روز قبل  ن لیگی رہنماؤں نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال کے ساتھ ساتھ انتخابی مہم کے حوالے سے گفتگو کی۔

اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے جوش و جذبے کو سراہا۔ ملاقات کیلئے آنے والے ن لیگی رہنماؤں میں عبدالرحمٰن کانجو اور امانت شادی خیل شامل تھے۔

Related Posts