لاہور: عدالت نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت لاہور میں ن لیگ کے صدر و وزیر اعظم شہباز شریف اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقعے پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست دائر کی گئی۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل بحران برقرار، وزیراعظم کا نوٹس