کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس میں نامزد ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت میں بازیابی کیس کی سماعت کے دوران دعا زہرا کے بیرونِ ملک منتقل ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور اسٹیٹ بینک کو نامزد ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرکے شناختی کارڈ بھی بلاک کرنے کی ہدایت کی۔
لیاقت اشرف کالونی میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2بچے شدید زخمی