اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک کو طویل مدتی سرمایہ کاری اور مستحکم معاشی ترقی کی ضرورت ہے، 2008 سے 2018 تک معیشت کی بہتری کیلئے کوئی کام نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق شہرِ اقتدار میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کے دوران وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان 60 کی دہائی میں ایشیائی کی چھٹی بڑی معیشت سمجھا جاتا تھا۔ ہمیں طویل مدتی سرمایہ کاری چاہئے۔
پی آئی اے نے لاہور اور کراچی سے باکو کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا
پاکستان اس سال ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا، شوکت ترین