جوجیتاوہ خوش،جوہاراوہ بھی خوش،ہم توویسےبھی خوش ہیں،شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

الیکشن کمیشن کے باہر ممکنہ احتجاج،وزیرداخلہ نے اجلاس طلب کرلیا
الیکشن کمیشن کے باہر ممکنہ احتجاج،وزیرداخلہ نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گزشتہ روز این اے 133 کے الیکشن میں کسی پارٹی نے دھاندلی کا شور نہیں مچایا گیا،یہ پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کے ساتھ ساتھ ہارنے والا بھی خوش ہےجبکہ ہم توویسےبھی خوش ہی ہیں۔

میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جوانتخاب کل ہوا ایسا کبھی نہیں دیکھا،اس لیے میڈیا کے سہارے زندہ رہنے والی اپوزیشن کو اس سے سبق سیکھنا چاہیئے،مسلم لیگ ن کی امیدوارشائستہ بی بی صرف 10 فیصدووٹوں سےممبربنی ہیں،جوویسےبھی کسی امیدوارکومل ہی جاتےہیں۔

انہوں نےکہاکہ مسلم لیگ ن کی جیت کی خوشی کےرنگ میں بھنگ ڈالتےہوئےکہاکہ کل کےالیکشن کےدوران اپوزیشن کی جانب ووٹرزکیلئےلائےگئی بریانی اورحلوےپرتوکسی نےمنہ تک نہیں مارا۔

یہ پڑھیں:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برسلز کے 3روزہ سرکاری دورے کیلئے روانہ

دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکاسیالکوٹ واقعےسےمتعلق کہناتھاکہ جب تک قانون پرعملدرآمدنہیں ہوگاایسےواقعات رونماں ہوتےرہیں گے۔

Related Posts