شاہد آفریدی نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہد آفریدی نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی
شاہد آفریدی نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سندھ پریمیئر لیگ میں تیز ترین ففٹی بنادی۔

شاہد آفریدی نے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن میں بینظیر لال کی نمائندگی کرتے ہوئے 31 گیندوں پر ففٹی بنائی۔

شاہد آفریدی کی اننگ میں چار چھکےاور چار چوکے شامل تھے۔

شائقین کی جانب سے سابق کپتان کی اننگز پر ٹوئٹر تبصرے کیے جارہے ہیں اور 46 سال کی عمر میں بھی ان کی لاجواب بیٹنگ کی تعریف کی جارہی ہے۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ 8 سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے 46 سالہ شاہد آفریدی اب بھی پاکستان کے بہترین پاور ہٹرز میں سے ایک ہیں۔

Related Posts