قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل پاکستانی نجی چینل اور بھارتی چینل کی ٹرانسمیشن اشتراک کے ساتھ پیش کی گئیں۔
ٹرانسمیشن کے دوران شاہد آفریدی نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو پاکستان آنے کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ اپنی میزبانی کی پیشکش بھی کی۔
.@SAfridiOfficial invites @harbhajan_singh to ????????.
Afridi : I would like to invite you to Pakistan. I will be your host pic.twitter.com/fVrpEnTLbw
— Thakur (@hassam_sajjad) August 28, 2022