شاہین آفریدی نے پہلے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ایک مشکل سپیل کا سامنا کرنا پڑا جس میں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز دینے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

کیوی اوپنر فن ایلن نے شاہین کو ایک اوور میں 2 چھکے اور 3 چوکے لگائے جس کے بعد یہ اوور ان کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے مہنگا ثابت ہوا۔

صائم ایوب کی جارحانہ بیٹنگ پر شاہین آفریدی بھی بول پڑے؟

واضح رہے کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 46 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جیت لیا۔ جبکہ پہلے میچ میں شاہین نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Related Posts