اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے معتمد خاص شہبازگل نے سینئر صحافی سلیم صافی کو سرکاری گاڑی کے استعمال سے متعلق تنقید پر کھری کھری سنادیں۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہبازگل نے سلیم صافی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ :لفافی جی سچ آپکو دور دور تک چھو کہ نہیں گزرا۔ یہ اپنے نام نہیں کی نالائق انسان اس میں اٹیچ لکھا ہوا ہے۔ تمام سابق وزرا ء اعظم بلٹ پروف گاڑی استعمال کر سکتے ہیں جو ہمیشہ سرکار کی ملکیت رہتی ہے۔ یہ بھی سرکار کی ملکیت ہے۔
رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا۔
لفافی جی شچ آپکو دور دور تک چھو کہ نہ گزرا۔ یہ اپنے نام نہیں کی نالائق انسان اس میں اٹیچ لکھا ہوا ہے۔ تمام سابق وزرا اعظم بلٹ پروف گاڑی استعمال کر سکتے ہیں جو ہمیشہ سرکار کی ملکیت رہتی ہے۔ یہ بھی سرکار کی ملکیت ہے
رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا https://t.co/Br2vCOqQ3s
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 24, 2022

ثاقب نثار کا صادق اور شہبازگل کا امین۔ لاڈلا ہو تو ایسا https://t.co/19lauL8qDk
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 23, 2022
سلیم صافی کو شوق ہے روزانہ کی بنیاد پر ذلیل ہونے کا اپنی ذلت دکھا کر لفافہ بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے کہ جی آج گالیاں زیادہ پڑیں ہیں ریٹ بڑھائیں اس ریٹ میں اتنی گالیاں وارا نہیں کھاتی ہماری دی گئی عزت افزائی سے اس کو لفافہ ملتا ورنہ یہ قابل کہاں #MarchAgainstImportedGovt
— Faisal BuLL (Karachi King)???????? ???????? (@BullFaisal) April 24, 2022
سلیم صافی میں اگر رتی بھر غیرت بھی ہوتی نہ بھی ہوتی نیوٹرل ہی ہوتا تو چلو بھر پانی لیکر اس میں ناک ڈبو کر اک علامتی وڈیو ٹویٹ کر دیتا قوم شاید اسے معاف کر دیتی مگر حامد میر کا جھوٹا کھا چکا پاکستان ساتھ مخلص کیسے ہو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt— RASHID SUBHANI (@RASHIDS13283524) April 24, 2022