میشا شفیع اور فارس شفیع کے ‘معزز صارف’ نے ہر طرف دھوم مچادی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میشا شفیع اور فارس شفیع کے 'معزز صارف' نے ہر طرف دھوم مچادی
میشا شفیع اور فارس شفیع کے 'معزز صارف' نے ہر طرف دھوم مچادی

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 ہر طرح سے شائقئن کی امیدوں پر پورا اتر رہا ہے، جس میں باصلاحیت بہن بھائی میشا شفیع اور فارس شفیع نے بھی ‘معزز صارف’ گانے کو پرفارم کیا، جس کی ہر طرف دھوم مچ گئی۔

معزز صارف گانے کو موسیقی کے شائقین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ منفرد بولوں پرمشتمل اس گانے کو باصلاحیت بہن بھائیوں نے خود ہی لکھا اور کمپوزبھی کیا ہے۔

صارفین نے میشا اور فارس کی جوڑی کو حیرت انگیزقراردیتے ہوئے ٹویٹس میں پسندیدگی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عامر لیاقت کے ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

کوک اسٹوڈیو کی جانب سے گزشتہ روز گانا ریلیز کیے جانے کے بعد گانے نے سوشل میڈیا پر پاکستان سُپرلیگ کے فائنل کے ہنگامے کے باوجود بھرپور جگہ بنائی۔

سوشل میڈیا کے بہت سے صارفین نے اس گانے کے حوالے سے تعریفی کلمات لکھے، آیئے ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts