اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور قریبی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی رات کو اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، اٹک اور ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

سوشل میڈیا پر بھی صارفین زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے سے متعلق پوسٹ کرتے نظر آئے۔

اطلاعات کے مطابق راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز اسکردو تھا۔

Related Posts