بالائی علاقوں میں بارشوں سے شدید نقصانات، مکانات تباہ، راستے بند

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 ‎ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں سے نقصانات کی اطلاع ہے۔ پشاورمیں بارشوں کے باعث 24 گھنٹے میں 2 افرادجاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھرمیں 35 مکانات جزوی اور 15 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلع باجوڑ، خیبر، ڈی آئی خان اور ضلع کوہستان اپر کے بارش متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دی گئی ہے۔

 پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چترال اور دیگر اضلاع میں روڈ کلیئرنس کا کام جاری ہے۔

بیان کے مطابق پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے کسی بھی مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ ہیں۔

Related Posts