سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی: سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

گزشتہ روز نوابشاہ کے معروف سماجی و سیاسی شخصیات سردار شیر محمد رند نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی۔

عمران خان سے ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی ائی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا اور عمران خان کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو جم کے ڈمبل سر پر مار مار کر قتل کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں شمولیت پر سردار شیر محمد رند کا خیر مقدم کیا۔

یاد رہے کہ سردار شیر محمد رند نے 2018ء کے عام انتخابات میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوارکے طورپر لڑاتھا اور 53 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے تھے ۔

Related Posts