شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی،3 دہشتگردہلاک کردیئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فورسز کی باجوڑ میں ’را‘ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
فورسز کی باجوڑ میں ’را‘ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بارودی سرنگیں بنانے کے ماہر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشن خفیہ معلومات پر بویا کے علاقے میں کیا۔ دوران آپریشن دو دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر 25 سے زائد حملوں، مقامی افراد کے قتل اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔جنہیں ان کے انجام تک پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، پاک فوج کے 2 جوان شہید

Related Posts