لاہور ایئرپورٹ پر سکینڈری رن وے کی کیلی بریشن کا عمل مکمل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور ایئرپورٹ پر سکینڈری رن وے کی کیلی بریشن کا عمل مکمل
لاہور ایئرپورٹ پر سکینڈری رن وے کی کیلی بریشن کا عمل مکمل

لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ایئرپورٹ پر دھند میں طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں رکاوٹ کے حوالے سے سکینڈری رن وے کی کیلی بریشن کا عمل مکمل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اسپیشل طیارے سے لاہور ائیرپورٹ پر انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم، ریڈیو نیویگیشن اور ویجول ایڈز کی چیکنگ کی گئی۔

ایل36 سکینڈری رن وے کو طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔

ایئرپورٹ پر ایل 36 سکینڈری رن وے پر نصب پریسیزن اپروچ پاتھ انڈیکیٹر بھی فٹ قرار دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ڈوپلر ہائی فریکونسی اومنی رینج ڈی ایم ای سسٹم بھی بالکل ٹھیک ہے۔

مزید پڑھیں: اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

آر18سکینڈری رن وے پریسیزن اپروچ پاتھ انڈیکیٹر کو طیاروں کی لینڈنگ کے لیے ان فٹ قرار دے دیا گیا۔

Related Posts