دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

لاہور: پاکستان نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کپتان بابر اعظم نے لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم نے گزشتہ روز بھی نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے شکست دیدی

واضح رہے کہ پاکستان کو5ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ایک میچ کی برتری حاصل ہے۔

Related Posts