دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 193رنز کا ہدف

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 193رنز کا ہدف
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 193رنز کا ہدف

لاہور: پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 193رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم نے مجموعی طور پر 192رنز بنائے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 101رنز بنائے اور ٹیم کے اسکور کو بہتر بنانے میں خاطر خواہ مدد فراہم کی۔

مزید پڑھیں:دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ

قومی ٹیم نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔ واضح رہے کہ پاکستان کو5ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ایک میچ کی برتری حاصل ہے۔

Related Posts