ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن تیار، پریکؤل بھی پیش کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گیم آف تھرونز

معروف تصوراتی سیریز ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن تیار ہوچکا ہے جس کا پریکؤل بھی آئندہ برس کے آغاز میں پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ہاؤس آف دی ڈریگن کے دوسرے سیزن کا پریکؤل پیش کیا جائے گا جبکہ بہت سے دیگر ٹی وی شوز کی طرح مختلف ہڑتالوں کے باعث گیم آف تھرونز کا اسپن آف 2024 میں پیش کیے جانے کی توقع تھی۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODM2NzIsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4MzY3MiAtINm+2LHbjNiq24wg2LLZhtm52Kcg2qnbjCDbgdmFINi02qnZhCDYp9mF2LHbjNqp24wg2KfYr9in2qnYp9ix24Eg2qnbjCDYr9q+2YjZhSIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxODM2NzMsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjMvMTIvWmludGEtMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6Itm+2LHbjNiq24wg2LLZhtm52Kcg2qnbjCDbgdmFINi02qnZhCDYp9mF2LHbjNqp24wg2KfYr9in2qnYp9ix24Eg2qnbjCDYr9q+2YjZhSIsInN1bW1hcnkiOiLZhdin2LbbjCDaqduMINmF2YLYqNmI2YQg2KrYsduM2YYg2KjYp9mE24wg2YjZiNqIINin2K/Yp9qp2KfYsduBINm+2LHbjNiq24wg2LLZhtm52Kcg2qnbjCDbgdmF2LTaqdmEINiz2YjYtNmEINmF24zaiNuM2Kcg2LXYp9ix2YHbjNmGINmG25Ig2KfZhdix24zaqduMINin2K/Yp9qp2KfYsduBINqI2r7ZiNmG2ogg2YTbjNuUIiwidGVtcGxhdGUiOiJzcG90bGlnaHQifQ==”]

اپنے ایک بلاگ میں کہانی نگار جارج آر آر مارٹن نے کہا کہ ریان نے مجھے ہاؤس آف دی ڈریگن، سیزن 2 کی 2 اقساط دے دی ہیں (جو فی الحال پروڈکشن کے مراحل ہیں ہیں) یعنی ان پر کام جاری ہے اور جلد آن ائیر ہوں گی۔

کہانی نگار جارج مارٹن نے کہا کہ جب میں اپنے کام کی بات کرتا ہوں تو اس میں میرا تبصرہ ثانوی ہوجاتا ہے، تاہم مجھے یہ کہنا پڑے گا کہ دونوں ہی قسطیں بہت شاندار رہی ہیں (جبکہ انہیں تاحال اختتام تک ہی نہیں پہنچایا گیا)۔

جارج مارٹن نے کہا کہ دونوں اقساط بہت ہی سنسنی خیز ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ ان پر آپ کو رونا آجائے۔ میں نہیں رویا، لیکن میرا ایک دوست روپڑا تھا کیونکہ کہانی کے سین بہت طاقتور، جذباتی اور دلدوز ہیں۔ 

Related Posts