خلیجی بنگال میں موجودہواکاکام دباؤ،خطرےکی گھنٹی بج گئی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:محکمہ موسمیات کےمطابق خلیجی بنگال میں ہواکاکم دباؤسمندری طوفان کی شکل اختیارکرسکتاہے،جسے”جواد”کانام دیاجائےگاجوسعودی عرب کی جانب سےتجویزکیاگیاہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ممکنہ سمندری طوفان سےپاکستان کی ساحلی پڑی کوکوئی خطرہ نہیں،جبکہ اس طوفان سےآندھرپردیشن،اڑسیہ،مغربی بنگال اوربنگلادیش متاثرہوسکتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ریاست اترپردیش میں تیندواکلاس میں گھس گیا،طالبعلم زخمی

دُنیا بھر میں کورونا سے 26کروڑ37لاکھ افراد متاثر، 52لاکھ 42ہزار ہلاک

Related Posts